ویڈیوز

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو خبردار کر دیا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ‏تم کہتے ہو جیلیں بھروں گا، ہم ایسا جواب دیں گے کہ تمھارے وہم و گمان …

Read More »

پرویز الہی کی آڈیو ٹیپ نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ معمولی ٹیپ نہیں، جس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

Read More »

وزیر داخلہ کا پرویز الہی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اب اس قسم کا رویہ اپنائے ہوئے ہیں جیسے یہ عدلیہ کو اپنے ماتحت کر کے اس سے ریلیف لینا چاہتے ہیں۔ اس پر درخواست …

Read More »

عمران خان نے ملکی معیشت اور خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت اور خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا، پاکستان کے نوجوانوں سے روزگار چھینا، لوگوں کے چولہے بجھائے، لوگوں کو سستی روٹی، سستا آٹا اور سستی چینی مل رہی تھی، عمران خان نے اس قوم …

Read More »

جنرل باجوہ سپر کنگ تھا اور میں صرف پنچنگ بیگ، سارے فیصلے وہی کرتا تھا، عمران خان

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی حکومت میں سارے فیصلے جنرل باجوہ کرتے تھے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور میں صرف پنچنگ بیگ تھا۔

Read More »