ویڈیوز

‏عمران نیازی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہے، تحائف ڈیکلیئرنہیں کیے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏عمران نیازی نے توشہ خانہ میں چوری کی ہے تحائف ڈیکلیئر نہیں کیے جو پیسے آئے وہ اکاونٹس میں جمع نہیں کرائے اس لیے اب ڈر ہے کہ چوری سامنے آگئی ہے تو ٹاپک …

Read More »

‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں میڈیا پہ پابندی، چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں جس طرح میڈیا پہ پابندی اور زبان بندی رہی، اس وقت چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے چیئرمین پیمرا لے ایک نوٹیفیکیشن کے باعث …

Read More »

‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، لیکن اب ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا ہمیں ففیصلہ کرنا ہوگا …

Read More »

‏توشہ خانہ کیس میں غیرحاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ‏توشہ خانہ کیس میں غیر حاضری کی وجہ یہ ہے کہ چوری کی ہے اور چوری پکڑی گئی ہے رسیدیں جعلی ہیں۔ ہمیں کہتے تھے رسیداں کڈو ہم نے تو رسیدیں بھی پیش کیں ہم سرخرو بھی …

Read More »

‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ پی ٹی آئی کا جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا، رانا رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ یہ جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا یہ لوگ نہ صرف ملک دشمن کاروائیوں میں ملوث رہے بلکہ انکے تانے بانے ملک سے باہر …

Read More »

سائفر کو قبضے میں رکھنا، جلسے میں لہرانا اور پھر گھما دینا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  سائفر کو اپنے قبضے میں رکھنا بھی غیر قانونی تھا اور وزارت عظمٰی سے ہٹ جانے کے بعد ایک جلسے میں سائفر لہرا رہے تھے، تب آپ وزیراعظم …

Read More »

‏باہر سے آنے والے پاکستانی دو ماہ تک ٹیکس دیے بغیر موبائل فونز استعمال کرسکتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی، انہوں نے کہا کہ باہر سے آنے والے پاکستانی دو ماہ تک ٹیکس دیے بغیر اپنے موبائل فونز استعمال کر سکتے ہیں۔

Read More »

شہباز شریف آگے بڑھ کر کردار ادا نہ کرتے تو ایٹمی ملک خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ ہونا چاہیے تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کے ساتھ وہ معاشی تباہی اور مہنگائی کی ناانصافی نہ ہو جس سے پاکستان اور …

Read More »