ویڈیوز

‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ پی ٹی آئی کا جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا، رانا رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ یہ جتھا ملکی مفادات کے خلاف سازش کررہا تھا یہ لوگ نہ صرف ملک دشمن کاروائیوں میں ملوث رہے بلکہ انکے تانے بانے ملک سے باہر …

Read More »

سائفر کو قبضے میں رکھنا، جلسے میں لہرانا اور پھر گھما دینا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  سائفر کو اپنے قبضے میں رکھنا بھی غیر قانونی تھا اور وزارت عظمٰی سے ہٹ جانے کے بعد ایک جلسے میں سائفر لہرا رہے تھے، تب آپ وزیراعظم …

Read More »

‏باہر سے آنے والے پاکستانی دو ماہ تک ٹیکس دیے بغیر موبائل فونز استعمال کرسکتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی، انہوں نے کہا کہ باہر سے آنے والے پاکستانی دو ماہ تک ٹیکس دیے بغیر اپنے موبائل فونز استعمال کر سکتے ہیں۔

Read More »

شہباز شریف آگے بڑھ کر کردار ادا نہ کرتے تو ایٹمی ملک خدانخواستہ ڈیفالٹ کر جاتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان معاہدہ ہونا چاہیے تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کے ساتھ وہ معاشی تباہی اور مہنگائی کی ناانصافی نہ ہو جس سے پاکستان اور …

Read More »

شپبازشریف صاحب نے بحیثیت وزیراعظم جو کردار نبھایا ہے وہ کردار شاید ہی پاکستان کا کوئی اور سیاستدان نبھاسکے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیال کوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گورنمنٹ ویمن کالج یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شپبازشریف صاحب نے بحیثیت وزیراعظم جو کردار نبھایا ہے وہ کردار شاید ہی پاکستان کا کوئی اور سیاستدان نبھاسکے۔ بطور اتحادی حکومت کے وزیراعظم …

Read More »

‏میرٹ پر بچوں کے وظائف کے لیے 10 کروڑ روپے کا اعلان کررہا ہوں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر بچوں کے وظائف کے لیے 10 کروڑ روپے کا اعلان کررہا ہوں جو آئندہ ہفتے تک یونیورسٹی کو دیے …

Read More »

الحمد للہ اس حکومت نے کم وقت میں سازشوں کے باوجود ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کی جمہوری تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی واحد منتخب مخلوط حکومت ہے جو مختصر ترین مدت کیلیے قائم ہوئی جس نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کیا۔ الحمدللہ اس …

Read More »

‏نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی کو قیادت کرنے کی ضرورت نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی کو قیادت کرنے کی ضرورت نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ  نواز شریف گاڑی کے آگے ایک ایسا بڑا طاقتور انجن ہے کہ وہ کمزور بوگیوں کو اپنے ساتھ کھینچ …

Read More »

‏الحمدللہ کاروباری اور سرمایہ کار برادری کا اعتماد بحال ہو رہا ہے،وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏الحمدللہ کاروباری اور سرمایہ کار برادری کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی FITCH کا پاکستان کی ریٹنگ کو میں بہتری اس بات کا واضح ثبوت ہے۔

Read More »