ویڈیوز

ہم نے ردالفساد شروع کیا، پاکستان میں امن قائم کرنے کیلیے جدوجہد کی، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏اللہ کے فضل و کرم سے دہشتگردی کا قلع قمع کیا۔ ہم نے ردالفساد شروع کیا، پاکستان میں امن قائم کرنے کیلیے جدوجہد کی اور پھر امن قائم ہوا۔ اس کے بعد ہم …

Read More »

ابھی تک میں سمجھ نہیں سکا کہ جیل کیوں جانا پڑا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ‏آپ میں سے بہت سے لوگوں نے جیل نہیں دیکھی کہ جیل کیسی ہوتی ہے لیکن آپکے وزیراعظم نے دومرتبہ جیل دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک میں سمجھ نہیں سکا کہ جیل …

Read More »

مجھے اور مریم کو اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انتخابات میں دھاندلی کر سکیں، نواز شریف

نواز شریف

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے اور مریم کو اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انتخابات میں دھاندلی کرکے اسے الیکشن جتوانا اور پاور میں لانا مقصود تھا۔اگر ترقی کی وہی سپیڈ جاری رہتی کوئی خلل نہ …

Read More »

‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، ایک طبقے پر قانون لاگو ہو جاتا ہے اور دوسرے طبقہ اس قانون کی زد میں کبھی نہیں آ سکتا۔عدت کا قانون ہے …

Read More »

‏ماتھے کے اوپر جس جعلی صداقت و امانت کا ٹیگ لگا کے ثاقب نثار نے جو تحفہ دیا، اس کی صداقت و امانت کا ڈھول کہاں کہاں نہیں پھٹے گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ‏ماتھے کے اوپر جس جعلی صداقت و امانت کا ٹیگ لگا کے ثاقب نثار نے جو تحفہ دیا ہے اس کی صداقت و امانت کا ڈھول کہاں کہاں نہیں پھٹے گا، کہیں وہ زکوٰة و خیرات …

Read More »

بھٹوازم کا مطلب ہے عوام کی خدمت کرنا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹوازم کا مطلب ہے عوام کی خدمت کرنا۔ امیروں اور اشرافیہ کی نہیں بلکہ مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرنا۔ بھٹوازم کا مطلب ہے کہ اصولوں اور نظرئیے سے کبھی پیچھے نہ ہٹنا، چاہے ان کی …

Read More »

‏اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے تو کیا یہ لاڈلہ پن ہے؟ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‏اگر آج نظام انصاف اپنے اوپر لگے دھبے دھو رہا ہے 7,7 سال کی پیشیاں , 2 ,2 سال کی قیدیں , سزائیں موت کی چکیاں , کال کوٹھڑیاں بھگت کر , جھوٹے مقدمات میں الزامات …

Read More »

مسلم لیگ ن پنجاب میں 120 سے 125 سیٹوں پہ کامیابی حاصل کرے گی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ‏انشاءاللہ مسلم لیگ ن پنجاب میں 120 سے 125 سیٹوں پہ کامیابی حاصل کرے گی اور انشاءاللہ مسلم لیگ ن سادہ اکثریت سے حکومت بنانے جارہی ہے کیونکہ یہ وقت کا بھی تقاضہ ہے اور پاکستان …

Read More »

9مئی کے بعد ایک ادارے نے خود احتسابی کی تو سہولت کار سامنے آگئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9مئی کے بعد ایک ادارے نے خود احتسابی کی تو سہولت کار سامنے آگئے آج دوسرے ادارے کے سربراہ نے بڑا واضح پیغام دیا کہ جو دھرنا کروانے والے سہولت کار تھے چاہے وہ اس وقت …

Read More »