اہم خبریں

ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی بھی اس پر قائم ہوں کہ میاں صاحب چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اگر آزاد اراکین حکومت بنا سکتے ہیں تو بڑے شوق سے بنائیں، اگر آزاد اراکین اکثریت …

Read More »

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا ایسے اقدامات سے نظریں اٹھانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے جاری …

Read More »

شہبازشریف سے ملاقات کرنے والے نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی نے نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد منتخب ہونے والے پانچ ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات کرنے والوں میں این اے 189 سے …

Read More »

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت

نوازشریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے حکومت سازی کیلئے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، پارٹی قائد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کیا، جس …

Read More »

انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی خطرات کے باوجود پُرامن انتخابات کا انعقاد ہوا، انارکی پھیلانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ …

Read More »

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ سے تعاون کا اعلان کردیا

آصف زرداری شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے حکومت سازی کے معاملے میں مسلم لیگ سے تعاون کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کے لیے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں صدر ن لیگ شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے …

Read More »

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم قائدین میں سیاسی تعاون پر اتفاق

لاہور (پاک صحفات) جاتی امرا میں مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے قائدین کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم قائدین میں سیاسی تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق نوازشریف اور ایم …

Read More »

چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی آج چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ظہور الہٰی روڈ …

Read More »

مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرلیا

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے 22 آزاد ارکان میں 80 فیصد کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں جبکہ ن لیگ کو پیپلز پارٹی کے 10 ووٹ بھی مل سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر سرکاری نتائج موصول

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔ ان غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہیں جبکہ مسلم لیگ ن 75 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ قومی اسمبلی میں …

Read More »