اہم خبریں

براڈ شیٹ کمیشن کن چیزوں کی تحقیقات کرے گا؟ وزیر داخلہ نے سب بتادیا

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقات سے متعلق اہم چیزیں بیان کردیں، ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ کمیشن کن چیزوں کی تحقیقات کرے گا؟ اس حوالے سے شیخ رشید احمد نے سب کچھ بتا دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید …

Read More »

امریکا سے اب معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے، پاکستان

پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب امریکا سے معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے اب ڈومور اور ڈولیس کا سوال ہی نہیں بنتا،صحیح اقدامات اہم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب امریکا سے …

Read More »

شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران انہوں نے 31 جنوری تک  پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوران فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کا …

Read More »

پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار  کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، یہ میزائل زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل  تجربے میں …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ملزم نامزد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز میں نیب نے 12 واں ریفرنس دائر کردیا ہے، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو ملزم نامزد کیا گیا …

Read More »

فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اراکین اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت، ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی  اور فہمیدہ مرزاسمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنیت …

Read More »

عالمی برادری بھارتی ناپاک عزائم روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیر اعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے عالمی برادری بھارت کے ناپاک عزائم روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں ہی اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے …

Read More »

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے  چند روز تک سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتہ قیام کریں گے اور سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی حاکم نے انہیں مستقل طور پر قیام …

Read More »

آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات، کہا مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا

آرمی چیف کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کے دورے میں سانحہ مچھ کے لواحقین اور ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پراطمینان کااظہار

وزرائے خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ترکی کے  وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹریٹیجک کو آپریشن کونسل کےفیصلوں پرعملدرآمد یقینی بنانے پر اتفاق کیا اور اسٹریٹیجک اکنامک فریم ورک پرجلد عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور …

Read More »