اہم خبریں

وزیرِ اعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارتِ نج کاری اور نج کاری کمیشن کے امور پر جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں وزارتِ نج …

Read More »

مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کے لیے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم …

Read More »

پاکستان چین کیساتھ سیکیورٹی اور ترقیاتی تعاون آگے بڑھانے کیلئے پرعزم

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ژانگ منگ سے ملاقات ہوئی، اسحاق ڈار نے کہا پاکستان سیکیورٹی اور ترقیاتی تعاون کا ایجنڈا آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق …

Read More »

وزیرِ اعظم کی آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کوحل کرنے کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس میں دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں …

Read More »

حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لے لیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بالخصوص سوشل میڈیا پر حساس …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ ڈائریکٹر جنرل، سفیر وانگ فو کانگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔ چین میں اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کے ساتھ پاک چین وزرائے …

Read More »

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں “بھٹو ریفرنس اور تاریخ“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیمینار میں …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کا آزاد کشمیر کشیدگی پر اجلاس

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی صورتحال پر ایوان صدر میں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی قیادت نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ اجلاس میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ صدر آصف زرداری سے …

Read More »

وزیراعظم نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس پیر کی صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت اور وزارت داخلہ کے نمائندوں سمیت دیگر اہم …

Read More »

سعودی قیادت میں دیگر ممالک کیساتھ مل کر معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت میں دیگر ممالک کیساتھ مل کر معاشی انقلاب لا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور …

Read More »