ٹیکنالوجی

دنیا کا پہلا اے آئی سافٹ وئیر انجینئر ڈیوین تیار

(پاک صحافت) آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں بہت تیزی سے پیشرفت کی جا رہی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں متعدد ملازمتیں اس کے باعث ختم ہو جائیں گی۔ ایسا کب تک ہوتا ہے یہ کہنا تو ممکن نہیں مگر دنیا کا پہلا …

Read More »

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بہترین فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسے ہی ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ بنایا جارہا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز …

Read More »

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔ اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ …

Read More »

دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14 مارچ کو ہوگی

(پاک صحافت) انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ زمین کے مدار کی جانب 14 مارچ کو زمین کی مدار کی جانب اولین پرواز کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ انسانوں کو چاند اور مریخ پر لے جانے کے لیے تیار کیا …

Read More »

انسٹا گرام میں خاموشی سے ایک دلچسپ گیم کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے خاموشی سے ایک دلچسپ گیم کو فوٹو شیئرنگ ایپ کا حصہ بنا دیا ہے۔ جی ہاں واقعی میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایک نئی گیم کو شامل کیا گیا ہے جو پرانی گیمز کے شوقین افراد کو ضرور پسند آئے گی۔ یہ گیم ماضی …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) ایک ٹی وی ایپ کے ذریعے یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے تیار

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں بہت جلد پوسٹ کی جانے والی طویل ویڈیوز کو اسمارٹ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر دیکھنا ممکن ہو جائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایکس کی جانب سے یوٹیوب سے مقابلے کے لیے ایک ٹی وی ایپ متعارف …

Read More »

فیس بک میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ریلز، گروپس اور ہوم فیڈ …

Read More »

صارفین کے لیے ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب زیادہ آسان ہوگیا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے نیا نظام کریٹیر ریورڈز پروگرام کے نام سے متعارف کرایا جا رہا …

Read More »

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

چاند پر گھر

ماسکو (پاک صحافت) روس اور چین چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کے منصوبوں کے لیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کی جاسکے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس مشترکہ …

Read More »

فیس بک سروسز بحال ہونا شروع، انسٹاگرام تاحال بند

فیس بک

(پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک دنیا بھر میں سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم انسٹاگرام تاحال بند ہیں۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے تھے۔ …

Read More »