پاکستان

پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پر حملہ آور ایک اور افغان دہشت گرد بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں افغانستان سے متصل شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں پاکستان میں دہشت گردی کی غرض سے دراندازی کے دوران 7 حملہ آور مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے …

Read More »

ووٹ ڈالنے والوں نے آج سچ کا ساتھ دیا، جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوچکا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنے والوں نے آج سچ کا ساتھ دیا اور جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کےابتدائی نتائج کے مطابق عوام …

Read More »

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ دورے پر کل بروز پیر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دفتر خارجہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔ دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے …

Read More »

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 86 ویں یوم وفات پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ آج شاعر مشرق اور …

Read More »

ضمنی انتخابات: غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو برتری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ ایک …

Read More »

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا

علامہ اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے قومی شاعر اور مفکر اسلام علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدیوں بعد علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم ہوتا ہے، علامہ اقبال وہ شخصیت ہیں جنہیں تا قیامت …

Read More »

لاہور، پاکستان میں “لبیک یا اقصیٰ” کا عظیم اجتماع منعقد ہوا

اجتماع

پاک صحافت پاکستان کے شہر “لاہور” میں فلسطین کے حامیوں کا ایک بڑا اجتماع لبیک یا اقصیٰ اور مردہ باد اسرائیل کے نعروں کے ساتھ منعقد ہوا اور شرکاء نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ پاک صحافت کے مطابق سنیچر کی شب لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل …

Read More »

پاکستان کی سیاسی اشرافیہ: رئیسی کا دورہ پاکستان خطے اور عالم اسلام کے لیے اتحاد کا پیغام دیتا ہے

رئیسی

پاک صحافت پاکستانی سیاسی اشرافیہ کے ایک گروپ نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیش رفت کو خطے میں کھیل کے اصولوں کے تعین میں تہران کے انتظامی کردار کا اظہار قرار دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا اہم دورہ پاکستان اس وقت خطے اور عالم اسلام کے …

Read More »

رضا ربانی کی پاکستان کو اشیاء سپلائر کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اشیاء سپلائر 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ امریکا کا پابندی کا اقدام سیاسی مقاصد کے لیے ہے مسترد کرتے ہیں، امریکا کا اقدام …

Read More »

جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ کی ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے کی منظوری

کراچی (پاک صحافت) جامعہ کراچی میں اتوار کے روز ہونے والے سنڈیکیٹ کے خصوصی اجلاس نے متفقہ طور پر صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند دینے منظوری دے دی۔ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹر آف فلاسفی کی اعزازی سند کلیہ معارفِ اسلامیہ …

Read More »