پاکستان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول

(پاک صحافت) یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلے تک …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہے، وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہے، ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی 24 گھنٹے کے اندر تردید نہیں ہوئی۔ شرجیل میمن نے کراچی میں میڈیا سے …

Read More »

تعلیم کی ترقی کیلئے حکومت سندھ کے خصوصی اقدامات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر تعلیم سردار شاہ نے وزیرِ اعلیٰ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام سیلاب متاثرہ اسکولوں …

Read More »

گیس ختم ہو رہی ہے، سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

(پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کا استعمال اس لیے بڑھ رہا ہے کہ گیس ختم ہو رہی ہے، مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے، آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن …

Read More »

واشک: مسافر بس کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

(پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر …

Read More »

پاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم

(پاک صحافت) پاکستان اور سینٹ لوشیا کے درمیان باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم ہوگئے۔ نیویارک میں واقع پاکستانی مشن میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور کریبین جزیرے سینٹ لوشیا کی ہم منصب سفیر مینیسا ریمبلی نے مشترکہ …

Read More »

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں بے مثال قربانیاں شامل ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں بے مثال قربانیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پر اپنے بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف …

Read More »

نوازشریف مخلص، زیرک، بردبار اور محب وطن سیاسی رہنما ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کےلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ نواز شریف کا …

Read More »

مجھے ہمیشہ کیلئے فارغ کرنے کا جنہوں نے فیصلہ دیا، وہ دیکھیں میں یہیں کھڑا ہوں۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے فیصلہ دیا تھا کہ مجھے ہمیشہ کے لیے فارغ کردیں،و ہ آئیں اور دیکھیں کہ میں یہیں کھڑا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صدر منتخب ہونے کے بعد ن لیگ کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »