پاکستان

کراچی بندرگاہ پر دنیا کا بڑا کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا

ایم ایس سی اینا

کراچی (پاک صحافت) کراچی کی بندرگاہ پر دنیا کا بڑا کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارگو جہاز ایم ایس سی اینا کی کراچی آمد پر کل شام تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ کارگو جہاز ایم ایس سی اینا کی آمد پر کراچی بندرگاہ کے ساوتھ ایشیا …

Read More »

احسن اقبال کو ایشیائی تنظیم کی جانب سے ایوارڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر احسن اقبال کو ایشیائی تنظیم کی جانب سے سماجی و اقتصادی ترقی کی کوششوں پر کوالالمپور میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال کو ایشیائی پروڈکٹیوٹی تنظیم نے پالیسی، اسٹریٹجک سوچ اور موثر قیادت کے ذریعے ترقی کی کوششوں میں شاندار …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حملے کیلئے پھر ذہن سازی کررہے ہیں۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حملے کیلئے پھر ذہن سازی کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اوئے زیبا جج کہنے والے آج عدلیہ کے محافظ بن گئے ہیں۔ پی ٹی آئی بانی …

Read More »

اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والی پارٹی پر پابندی لگائی جائے۔ اختر اقبال ڈار

اختر اقبال ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اختر اقبال ڈار کا کہنا ہے کہ اداروں کےخلاف پروپیگنڈا کرنے والی پارٹی پر پابندی لگائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف (نظریاتی) اختر اقبال ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے۔ …

Read More »

پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے۔ آئی ایس پی آر

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں اپنی افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، پاکستان عالمی امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے بہادر مرد اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

Read More »

پی ٹی آئی کی نگرانی میں خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نگرانی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سب جارحانہ بیٹنگ کررہے ہیں، ایسے کھلاڑی جلد آؤٹ ہوجاتے ہیں ہے، …

Read More »

نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا، گزٹ نوٹیفکیشن وزارت …

Read More »

ن لیگ کا بجٹ اجلاس؛ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امراء لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے حوالے سے ساڑھے 3 گھنٹے طویل …

Read More »

معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امراء لاہور میں تقریبا ساڑھے 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے طویل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میاں صاحب سے 35 سال کا ذاتی تعلق ہے، رہے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو تو وہ ملک نہیں چلا کرتے، ہمیں …

Read More »