پاکستان

غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں پر تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایوان میں 2020ء سے 2024ء تک چینی، جاپانی اور غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ، گرفتاری، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جا رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ، گرفتاری، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جا رہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی لاڈلے ہیں، ایک ماسٹر پلان کہیں …

Read More »

اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے، طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اسلام آباد …

Read More »

وزیراعظم آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے، وہ مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم کی آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں آزاد …

Read More »

پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ وزیراعظم آزادکشمیر

چوہدری انوارالحق

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ روشن پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلنے کی مودی کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں کشمیر چودھری انوارالحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 …

Read More »

پاکستان کی جانب سے غزہ کیلیے مزید 350 ٹن امداد مصر پہنچ گئی

غزہ امداد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے اہل غزہ کے لیے 350 ٹن امداد کی ساتویں کھیپ مصر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امدادی کھیپ مصر کے پورٹ سعید پر پہنچ گئی ہے، جسے وہاں مصری ہلال احمر کے حوالے کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان …

Read More »

وزیراعظم کی سندھ حکومت کو درپیش ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں وفاقی حکومت کے جاری تمام ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے اور حکومت سندھ کو درپیش تمام ترقیاتی مسائل اور ان کے تحفظات کو دور کرنے کی فوری ہدایت کردی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری …

Read More »

اگر جج صاحبان پریشر نہیں برداشت کرسکتے تو وہ انصاف بھی نہیں دے سکتے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری نے کہا کہ سول اور سیشن عدالتوں کو بغیر دباؤ کے کام کرنا چاہیئے عدلیہ کے اندر پہلے سزا جزا کا نظام بہتر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62، 63 پر …

Read More »

پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ صدر مملکت کے خطاب …

Read More »