انٹرٹینمنٹ

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو 23ویں سالگرہ کے موقع پر کیا خوشی ملنے والی ہے؟

(پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں میں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا آج 23 سال کی ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ جنت مرزا نے اپنی فیملی کی …

Read More »

وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر

کراچی (پاک صحافت) گلوکار عاصم اظہر کاکہنا ہے کہ انہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔عاصم نے مزید کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آج کل والدین اپنے بچوں کو وقت دینے کے بجائے ٹیبلیٹ یا فون دے دیتے ہیں۔ …

Read More »

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن 9/11 سانحے کا شکار ہونے سے کیسے بچ گئے؟

مائیکل جیکسن

(پاک صحافت) کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن معجزانہ طور پر نائن الیون سانحے کا شکار ہونے سے بچ گئے تھے۔ ان کے بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مائیکل جیکسن کی ایک میٹنگ تھی لیکن وہ اس میٹنگ میں صبح دیر سے اُٹھنے …

Read More »

معروف شاعر علی زریوں نے شعراء کے آپس میں نہ بننے سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا

(پاک صحافت) پاکستانی معروف شاعر علی زریوں نے شعراء کے آپس میں نہ بننے سے متعلق راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ خیال رہےکہ انہوں نے اس راز سے پردہ ایک نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان کی جانب سے کیے گئے سوال کے جواب میں اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عدنان صدیقی کا اپنے انتقال کی خبروں پر ردِ عمل

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انتقال کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہیں اس ویڈیو میں اپنے انتقال کے بارے …

Read More »

ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری زندگی میں سوشل میڈیا کی وجہ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سوشل میڈیا کو …

Read More »

جان بچانے کیلئے دو بہنوں سمیت گھر سے بھاگی تھی، عرفی جاوید

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جان بچانے کی غرض سے دو بہنوں سمیت گھر سے بھاگی تھیں۔ خیال رہے کہ عرفی جاوید نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے اپنی …

Read More »

معروف اداکار عمران عباس کی روضۂ حضرت امام علی پر حاضری

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے حضرت امام علی کے روضۂ مبارک پر حاضری دی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے عراق میں موجود دیگر مقدس مقامات کی بھی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …

Read More »

افتخار ٹھاکر کی مسجد الحرام میں مانگی کونسی دعا فوراََ قبول ہوگئی؟

لاہور (پاک صحافت) معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے مسجد الحرام میں اپنی آنکھوں سے دیکھے ایک خوبصورت معجزے کے بارے میں بات کی۔افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوئیڈن سے پیرس جاتے ہوئے 45 منٹ کی مختصر پرواز …

Read More »

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر پہنچ گئے

حریم شاہ

(پاک صحافت) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر پہنچ گئے۔ بلال شاہ کی والدہ شہزادی بیگم نے ان کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہزادی بیگم کا کہنا ہے کہ بلال شاہ چند روز قبل لاپتہ ہوئے تھے، کل رات 12 …

Read More »