انٹرٹینمنٹ

جمال شاہ نے فریال گوہر سے طلاق کی وجہ بتادی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف جوڑیوں میں سے ایک جمال شاہ اور فریال گوہر کی جوڑی تھی، جو طلاق کے بعد ٹوٹ گئی۔ ان کی شادی ناکام ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ یاد  رہے کہ فریال گوہر سے طلاق کے بعد خیبر پختون خوا سے …

Read More »

عمران عباس کی بھارتی اداکارہ کے ساتھ گلوکاری

عمران عباس

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار عمران عباس، جو جلد پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ میں ڈیبیو دینے کو تیار ہیں، حالیہ ویڈیو میں بھارتی اداکارہ کے ہمراہ سُر بکھیر دیئے۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار کو بھارتی …

Read More »

امریکی کمپنی کا گوہر ممتاز کو خراج تحسین

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار گوہر ممتاز کے گانے ’پرندا‘ کی ویڈیو نے نیویارک ٹائمز اسکوائر پر دھوم مچا دی۔ امریکی گٹار بنانے والی نجی کمپنی نے پاکستانی گلوکار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جل بینڈ کی البم ’بارش‘ سے ان کے گانے ’پرندا‘ کی …

Read More »

غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں، فرقان قریشی

(پاک صحافت) پاکستانی اداکار فرقان قریشی کہا کہنا ہے کہ غریب کی بات کوئی نہیں سنتا امیر کی بکواس بھی سب سن لیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب اللہ کسی کو شہرت دے تو لازمی پیسہ بھی دے انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ شاہ رخ خان کی …

Read More »

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کو 23ویں سالگرہ کے موقع پر کیا خوشی ملنے والی ہے؟

(پاک صحافت) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں میں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا آج 23 سال کی ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ جنت مرزا نے اپنی فیملی کی …

Read More »

وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر

کراچی (پاک صحافت) گلوکار عاصم اظہر کاکہنا ہے کہ انہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔عاصم نے مزید کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آج کل والدین اپنے بچوں کو وقت دینے کے بجائے ٹیبلیٹ یا فون دے دیتے ہیں۔ …

Read More »

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن 9/11 سانحے کا شکار ہونے سے کیسے بچ گئے؟

مائیکل جیکسن

(پاک صحافت) کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن معجزانہ طور پر نائن الیون سانحے کا شکار ہونے سے بچ گئے تھے۔ ان کے بھائی نے انکشاف کیا ہے کہ 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں مائیکل جیکسن کی ایک میٹنگ تھی لیکن وہ اس میٹنگ میں صبح دیر سے اُٹھنے …

Read More »

معروف شاعر علی زریوں نے شعراء کے آپس میں نہ بننے سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا

(پاک صحافت) پاکستانی معروف شاعر علی زریوں نے شعراء کے آپس میں نہ بننے سے متعلق راز سے پردہ اٹھایا ہے۔ خیال رہےکہ انہوں نے اس راز سے پردہ ایک نجی ٹی وی شو کے دوران میزبان کی جانب سے کیے گئے سوال کے جواب میں اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عدنان صدیقی کا اپنے انتقال کی خبروں پر ردِ عمل

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے انتقال کی خبروں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہیں اس ویڈیو میں اپنے انتقال کے بارے …

Read More »

ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میری زندگی میں سوشل میڈیا کی وجہ سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سوشل میڈیا کو …

Read More »