بلاگ

سال 2020ء اور پاکستانی معیشت میں ہونے والا اتار چڑھاؤ

سال 2020ء اور پاکستانی معیشت میں ہونے والا اتار چڑھاؤ

سال 2020ء اپنے اختتام کو ہے، یہ سال کیسا گزرا، ہر شخص کے تجربات مختلف ہوں گے لیکن ایک بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ کرہِ ارض پر شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو سال 2020ء میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال سے …

Read More »

فلسطینی قوم کے حقوق کے لیئے مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس کا 33 واں یوم تاسیس اور صہیونی ریاست کے خلاف جاری جدوجہد

فلسطینی قوم کے حقوق کے لیئے مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس کا 33 واں یوم تاسیس اور صہیونی ریاست کے خلاف جاری جدوجہد

اسلامی تحریک مزاحمت حماس اپنا 33 واں یوم تاسیس منا رہی ہے، جماعت کا یہ یوم تاسیس ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے جب کہ جماعت اپنے اصولوں، فلسطینی قوم کے حقوق، مزاحمت اور آزادی کی جدو جہد پر پوری طرح کار بند ہے۔ حماس کا موقف ہے …

Read More »

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ اور حکومتی حلقوں میں ہلچل

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ اور حکومتی حلقوں میں ہلچل

پاکستان کے سیاسی حلقوں میں آج کل اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسوں اور سرگرمیوں کا شور ہے، لاہور جلسے کے بعد اب پی ڈی ایم کے مستقبل کے بارے میں بحث ہو رہی ہے۔ پی ڈی ایم کی حکومت مخالف …

Read More »

بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والا ایک اور نیا ملک

بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے والا ایک اور نیا ملک

شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے، فلسطین کے سیاسی اور استقامتی حلقوں کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ شاہ مراکش …

Read More »

فلسطینی قوم کے خلاف جنگی جرائم اور بین الاقوامی طاقتوں کی مجرمانہ خاموشی

فلسطینی قوم کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والے دہشت گرد ملک کی بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے مسلسل حمایت

قابض اسرائیل بطور ریاست خود کو بین الاقوامی قوانین اور عالمی انسانی حقوق معاہدوں اوران کی دفعات سے بالاتر سمجھتا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ صہیونی ریاست کو امریکی انتظامیہ کی مکمل اور غیر مشروط حمایت حاصل ہے۔سنہ 2020 میں بھی مقبوضہ فلسطین میں جنگی جرائم اور بین الاقوامی جرائم …

Read More »

پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی شاندار کامیابی

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، یہ بذات خود ایسا سنگین مسئلہ ہے جس سے موت، تباہی و بربادی اور بھوک و افلاس کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے پاکستان کا جنوبی ایشیا سمیت دنیا کے کسی بھی خطے میں کسی …

Read More »

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

سال 2020 اور پاکستانی شوبز شخصیات کی زندگیوں میں اہم تبدیلیاں

رواں سال تھوڑی حسین اور زیادہ غمگین یادوں کے ساتھ جہاں اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے وہی دنیا بھر کے لیے ایک بہت بڑی تبدیلی چھوڑے جارہا ہے۔ اس تبدیلی کا سبب فروری میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کو کہا جائے تو …

Read More »

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پامال ہوتے ہوئے مظلوموں کے حقوق!!!

انسانی حقوق کا عالمی دن اور پامال ہوتے ہوئے مظلوموں کے حقوق!!!

آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، 10دسمبر 1948کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 30شقوں پر مشتمل اِس تاریخ ساز دستاویز یا آفاقی منشور کی منظوری دی جسے نسلِ انسانی کی تہذیبی ترقی اور شعوری عظمت …

Read More »

بھارتی کسانوں کا اتحاد، بی جے پی اور آر ایس ایس کی تباہی کا آغاز

بھارتی کسانوں کا اتحاد، بی جے پی اور آر ایس ایس کی تباہی کا آغاز

یہ حقیقت ہے کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے، اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں ملنے والی فصل اس کی خون پسینے کی کمائی ہوتی …

Read More »

اسرائیل دہشت گردی کا مجسم نمونہ

اسرائیل دہشت گردی کا مجسم نمونہ

معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انہیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ ایک یہودی نے جان بچانے کے لیے جلتی عمارت سے چھلانگ …

Read More »