ed1

وزیراعلی سندھ کیجانب سے متعدد دفاتر سیل کرنے کا حکم جاری

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کی رعایت نہ کرنے والے متعدد دفاتر کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں …

Read More »

پی ڈی ایم کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ پی پی سمیت کوئی بھی ناراض جماعت دوبارہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

کیپٹن صفدر کی مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئیں

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی جانب سے روضہ رسول اکرم اور مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔ جس پر انہوں نے شکرانے کے سجدے بھی بجالائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

سندھ حکومت کا کورونا سے جاںبحق ملازمین کیلئے بڑا اعلان

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا سے جاں بحق ملازمین کے لئے فی کس دس لاکھ امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کی منظوری صوبائی کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی …

Read More »

نئے پاکستان میں امیر و غریب کیلئے الگ الگ قانون ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں امیر و غریب کے لئے الگ الگ قوانین ہیں۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والوں نے امیروں کیلئے الگ اور غریبوں کیلئے الگ پاکستان بناکر ملک کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

موجودہ حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں ہے۔ نالائق حکومت عوام کے لئے ایک لعنت بن چکی ہے جس نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر …

Read More »

عمران خان ملک کو تباہ کرکے فخر کررہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نااہل اعظم ملک کو تباہ کرکے فخر کررہا ہے اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں ہوسکتا ہے۔ اپنی ناکامی چھپانے کے لئے جھوٹے دعوے کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

معصوم شہریوں کی اموات حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر حکومت بروقت ویکسین کی خریداری کرتی تو پاکستان میں اتنی اموات نہیں ہوتیں۔ معصوم شہریوں کی اموات حکومتی غفلت کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز …

Read More »

آفتاب شیرپاو کیجانب سے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد

آفتاب شیرپاو

لاہور (پاک صحافت) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب خان شیرپاو نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائی پر ان کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاو نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

لیگی رہنما کی نوازشریف سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

احسان الحق باجوہ

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسان الحق باجوہ نے لندن میں میاں محمد نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن گلف ریجن کے صدر چوہدری احسان …

Read More »