ہم نے سیاست کو قربان کیا مگر پاکستان کو اور ریاست کو بچایا، شہبازشریف

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو پھر دوائیاں نہ ملتیں، سری لنکا کی طرح یہاں بھی آٹے چینی کی لیے لائنیں لگی ہوتیں، بینک، دفاتر اور فیکٹریاں بند ہوجاتیں، معیشت تباہ ہوجاتی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست بچانے کے نتیجے میں ہماری سیاست قربان ہوئی۔ لیکن نوازشریف نے، میں نے اور ہماری پارٹی نے سیاست کو قربان کیا مگر پاکستان کو اور ریاست کو بچایا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے