ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے تھے سہولت کاری ہورہی ہے، جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سےکہہ رہے تھےکہ سہولت کاری ہو رہی ہے، خود احتسابی کےعمل سے اور سزائیں ملنے سے ہماری بات سچ ثابت ہوئی ۔ہمارا ہدف خالی ان لوگوں کو سزا دینا نہیں تھا بلکہ پاکستان کےاندر انصاف کے نام پر جو فیصلے ہوئے انکی وجہ سےجو بربادی ہوئی نسلی تفرق معاشی قتل ہوا ہمارا ہدف وہ لوگ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

نواز شریف کے خلاف سازش میں عمرانی جج بھی شامل ہیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب نوازشریف صاحب پہ ظلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے