پیر صاحب پگارا کے بھائی نے کہا کہ آپ کے خلاف بات کرنے میں ہمیں دوسری طرف سے فائدہ ہوتا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے زمانے میں پیر صاحب پگارا کے بھائی نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ تو ہیں لیکن آپ کے خلاف بات کرنے میں ہمیں دوسری طرف سے فائدہ ہوتا ہے۔ پھر الیکشن ہارے تو جی ڈی اے والے پیپلز پارٹی سے دس نشستوں کا مطالبہ کرنے لگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے