پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے نہ بچاتے تو عوام کو روٹی تک نہ مل پاتی، شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 16 ماہ میں اتحادی حکومت میں دن رات کوشش کرکے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا وگرنہ پٹرول تو دور کی بات عوام کو ایک وقت کی روٹی نہ مل پاتی اور لاکھوں لوگ بےروزگار ہوجاتے۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے