وہ اذیت کا لمحہ کیسے کوئی بھلا سکتا ہے جب مریم کو اپنے قیدی باپ کے سامنے گرفتار کیا جارہا تھا، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “وہ اذیت کا لمحہ کیسے کوئی بھلا سکتا ہے جب مریم کو اپنے قیدی باپ کے سامنے گرفتار کیا جارہا تھا میں جیل میں تھا مریم میرے سامنے تھی، کہا ابو جان یہ مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں میں نے کہا ایک قیدی کیا کرسکتا ہے مریم کی چھوٹی بیٹی اپنے آنسوؤں کے ساتھ اپنی ماں کی گرفتاری کا منظر دیکھ رہی تھی”۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

کوئی مریض علاج کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں امید کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے