نیا پاکستان بنانے والوں نے پرانا پاکستان بھی برباد کردیا، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والوں نے پرانا پاکستان بھی برباد کردیا، ملک کو درپیش چیلنجز قبول کر کے ان کا حل نکالنا ہمارا فرض ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ حکومت عوام کی خدمت کرتی رہے گی، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے