مریم اورنگزیب نے عمران خان کو کھری کھری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران کان کو کھری کھری سنادی۔ انہوں نے کہا کہ چار سال تم نے پاکستان کی عوام کو لوٹا، پاکستان کی معیشت کو تباہ کیا، عوام سے انکی روٹی اور روزگار چھینا، اور آج تم کہہ رہےہو کہ تمہارے خلاف سازش ہوئی ہے۔ جس وقت تک تمہیں پتہ تھا کہ اتحادی تمہارے ساتھ ہیں اسوقت تک کوئی امریکن سازش نہیں تھی۔ جب لوگ چھوڑنے لگے تو سازش کا جھوٹ بولنا شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے