مجھے اور مریم کو اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انتخابات میں دھاندلی کر سکیں، نواز شریف

‏(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے اور مریم کو اس لیے جیل میں رکھا گیا کیونکہ انتخابات میں دھاندلی کرکے اسے الیکشن جتوانا اور پاور میں لانا مقصود تھا۔اگر ترقی کی وہی سپیڈ جاری رہتی کوئی خلل نہ آتا تو اندازہ کریں ملک آج کہاں پہنچ چکا ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے