عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آجکل جتنی بھی تقریریں کرتے ہیں وہ ساری اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کی چیخیں ہیں وہ کشتی اس لیے انہیں ڈوبتی نظر نہیں آرہی کہ پاکستان کے عوام تنگ ہیں انکی چیخیں اس لیے ہیں کیونکہ پتہ ہے کہ انکے لوگ انکی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ لگانے کیلیے تیار بیٹھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب ہیں، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپکے والدین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے