عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے امن خراب کرنے کی کوشش کی تو ہم قانونی کاروائی کرنے کا حق رکھتے ہیں، محکمہ داخلہ اور لاہور کی انتظامیہ کو ابھی تک کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی، آئین میں پرامن احتجاج کا حق ہے لیکن آپ نے پرتشدد کارروائیاں اور امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی اُس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے