شاہ محمود قریشی کا رونا بتا رہا ہے کہ یہ لوگ الیکشن ہار چکے ہیں، طلال چوہدری

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی صاحب آپ کا رونا بتارہا ہے کہ آپ الیکشن ہار چکے ہیں کیونکہ آپ کو کوئی ایسی سپورٹ حاصل نہیں کہ آر ٹی ایس بیٹھ جائے یا کچھ اور ہوجائے جس سے آپ الیکشن جیت جائیں۔ اس دفعہ انشاء اللہ الیکشن صاف شفاف ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

لوگ اب افراد تفری نہیں معاشی بہتری چاہتے ہیں اور 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے