حکومت کے جو کرتوت ہیں ان کی وجہ سے انہیں خوفزدہ ہونا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ جو انکے کرتوت ہیں اسکی وجہ سے انکو خوفزدہ ہونا چاہیےملک میں کرپشن اور مہنگائی نے غریب آدمی کو تباہ حال کردیا ہے مہنگائی آسمانوں سے باتیں کررہی ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں یہ میں نہیں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کہہ رہی ہے.

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے