تمہیں وارننگ دینا چاہتا ہوں اپنی زبان کو لگام دو ورنہ ہمیں لگام دینی آتی ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تم خواتین تک پہنچ رہے ہو, ایسے انداز میں بہنوں بیٹیوں کی باتیں کررہے ہو جس کی مہذب دنیا اور اسلامی معاشرے میں کوئی اجازت نہیں ہے، تمہیں وارننگ دینا چاہتا ہوں اپنی زبان کو لگام دو ورنہ ہمیں لگام دینی آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے