‏آج بھی کچھ لوگوں کی یہ سوچ ہےکہ نوازشریف کی مقبولیت کو توڑ کر قبولیت رکھنے والے لوگوں کو لایا جائے، جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج بھی اگر کسی ادارے میں بیٹھے کچھ لوگوں کی یہ سوچ ہے اور جو فیصلوں سے نظر بھی آتی ہے، کہ نوازشریف کی مقبولیت کو توڑ کر قبولیت رکھنے والے لوگوں کو لایا جائے گا تو یہ ریاست کی خدمت نہیں ہے بلکہ وہ لوگ ریاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے