آج امریکہ کے ترلے منتیں اور پاؤں پکڑے جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏وہی امریکہ جو انکے مطابق انکی حکومت ختم کرکے امپورٹڈ حکومت لے آیا تھا آج اس کے ترلے منتیں اور پاؤں پکڑے جارہے ہیں۔ سائفر کہانی جب دم توڑنے لگی تو ٹانگ پہ پلستر لگا کر لانگ مارچ کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

دہشتگرد جماعت سے بات نہیں حساب ہوگا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے 9 مئی کے دن اپنے پیغام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے