(پاک صحافت) ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 100 فیصد رزلٹ آنے کے بعد جب انکے امیدوار ہارے تو انہوں نے دھاندلی کا شور مچا دیا کیونکہ انکے پاس کوئی آپشن نہیں بچا تھا اور یہ تیاری پہلے سے کی جاچکی تھی۔مسلم لیگ ن ایک ذمہ دار سیاسی جماعت ہے ہم جھوٹے پروپیگنڈہ اور فساد پہ یقین نہیں رکھتے۔
Short Link
Copied