یہ کسی ایک کا نہیں بلکہ سب کا پاکستان ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ یہ عورت کا پاکستان یا مرد کا پاکستان نہیں یہ ہم سب کا ملک ہے یہ صرف مسلمانوں کا پاکستان نہیں یہاں رہنے والی اقلیتیں بھی ہمارے لیے باعث احترام ہیں۔لیکن انہوں نے کبھی ایک پاکستان کی بات نہیں کی ہمیشہ توڑنے کی جلانے کی بات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے