وزیر اعلیٰ مریم نواز بہت ناپ تول کر عوامی پیسہ خرچ کر رہی ہیں، نجم سیٹھی

لاہور (پاک صحافت) معروف تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز بہت سمجھ بوجھ سے ناپ تول کر عوامی منصوبوں پہ کام کررہی ہیں جن کی بدولت عوام کو روزگار، ٹریننگ اور اسکالرشپس مل رہی ہیں۔ پولیس فورس میں خواتین بھرتی کی جارہی ہیں جبکہ تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا جارہا ہے اور عوام کا پیسہ صحیح معنوں میں عوام پہ خرچ ہورہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے