(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو عبرت کا نشانہ بنانے والے خود عبرت کا نشان بن گئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے مخالف آج کوڑے دان میں پڑے ہیں۔
Short Link
Copied