ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر چلنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے پر چلنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے