عمران نیازی جھوٹ کا پلندہ اور سب سے بڑا فراڈیہ ہے، محسن بیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی محسن بیگ کا کہنا ہے کہ فتنہ فسادی عمران نیازی پتہ نہیں کیا سونگھتا اور پیتا ہے، عمران نیازی کا دماغ کام نہیں کرتا، پاکستان دشمنی ایجنڈے پر کام کررہا تھا، اس کو ہٹانا ضروری تھا، یہ شخص فارن فنڈنگ کا پیسہ کھاگیا، جھوٹ کا پلندہ ہے، سب سے بڑا فراڈیا ہے۔ یہ اپنے اخراجات کیسے پورے کرتا ہے ؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے