عمران خان نے پاکستان دشمن زرائع سے فنڈنگ حاصل کی ہوئی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی آپ نےاداروں کےخلاف زہر گھولا ہے۔ اب آپ کو الیکشن کمشن سے وف آ رہا ہے کیونکہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے۔آپ کو معلوم ہے آپ نے کروڑوں اربوں روپے بیرون ملک پاکستانیوں کے غبن کیے ہوئے ہیں اور پاکستان دشمن زرائع سے فنڈنگ حاصل کی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے