اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی جیل بھرو تحریک کی ضرورت نہیں بلکہ عمران خان عدالتوں میں اپنے کیسز کا جواب دیں جیلیں خود بھر جائیں گی۔
Short Link
Copied