کہا گیا تھا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے ورنہ ہماری 2 سال کی محنت ضائع ہوجائے گی، نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے خلاف بنائے گئے جھوٹے مقدمات کو 2,3 سماعتوں میں اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ہے۔ کہا گیا تھا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے ورنہ ہماری 2 سال کی محنت ضائع ہوجائے گی۔قوم کو بھی پتہ لگنا چاہیے وہ کونسی 2 سال کی محنت تھی؟ ملک کو اس نہج تک پہنچانے کے ذمہ دار بھی ہم خود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شام میں پھنسے زائرین کی واپسی کے لیئے حکومت اقدامات کررہی ہے، وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا کہنا ہے شام کے اندر حالات یکسر تبدیل ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے