بلاول بھٹو

پی ٹی آئی حکومت کا مقابلہ صرف پیپلزپارٹی ہی کرسکتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا مقابلہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی کر سکتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  جیالوں کا دور آنے والا ہے، پیپلزپارٹی سلیکٹڈ کو بھگانے کے لئے اس سرزمین پر کھڑی ہے، سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کو بھگانے کے لئے کارکنوں کو جاگنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سکھر میں کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہہم سکھر سے کشمیر تک کٹھ پتلیوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔ پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ  تحریک انصاف کی آخری حکومت ہے، حکومت اتنا ظلم کرے جتنا وہ خود برداشت کرسکتے ہیں۔یپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے قربانیاں دی ہیں۔

واضح رہے کہ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو تکلیف سے دوچار کیا، پیپلز پارٹی رہنماؤں پر مقدمات ہیں ،خورشید شاہ آج بھی پابند سلاسل ہیں، سکھر کا اپوزیشن لیڈر جیل میں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  نہ پٹواریوں سے اور نہ ہی مولانا سے حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے۔ حکوم

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی وزیر

پاکستان: آیت اللہ رئیسی کا دورہ کامیاب رہا/غیر ملکی مخالفت اہم نہیں

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے