کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی ہو اور ذلت و رسوائی اسکا مقدر نہ بنی ہو، مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کہا تھا کہ میں اپنا فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑتا ہوں۔ بتاؤ آج کوئی رہ تو نہیں گیا جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی ہو اور ذلت و رسوائی اس کا مقدر نہ بنی ہو۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

آج دہائیوں کی محنت اور مربوط حکمت عملی کے سبب تھر میں ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، شہباز شریف

تھرپارکر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرمیں 1650 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے