کسی جماعت کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک اور مذہب کی بے حرمتی کی آجکل بہت شکایات آرہی ہیں اس معاملے میں بھی ہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے۔ جب ایسا واقعہ ہوجاتا ہے تو اسکی تفصیل میں جائے بغیر کہ کون کتنا مجرم ہے تو اچانک گلی میں جمع ہو کر جلاؤ گھیراؤ قتل و غارت شروع کردی جاتی ہے.

یہ بھی پڑھیں

عدلیہ کو سوچنا چاہیے وہ دنیا میں اتنا پیچھے کیوں ہیں؟ وزیر دفاع

سیالکوٹ (پاک صحافت) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے