پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران خان نے تباہ کیا، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) ‏پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات ہونا از حد ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران نیازی تباہ کرگیا ہے۔ آئندہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا صاف شفاف الیکشن کے بعد جو بھی حکومت آئے وہ ملک کی معیشت پہ روجہ دے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے