‏نوازشریف نے تکالیف برداشت کیں مگر صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے تکالیف برداشت کیں مگر صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی کا واقعہ بہت دور کی بات ہے نوازشریف کے ہوتے ہوئے کوئی گملہ نہیں ٹوٹا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم اورنگزیب

جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے،مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کیلیے آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے