للہ کے بھروسے پر جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا، اسحاق ڈار

‏اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اللہ کے بھروسے پر پی ڈی ایم نے جو فیصلہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ورنہ تو پاکستان تباہی کے دہانے پر تھا۔ بہت سے لوگوں نے کہا اپوزیشن دو چار ماہ رک جاتی تو اس نے اپنی تباہی میں ہی گر جانا تھا.لیکن اسکے ساتھ پاکستان نے بھی گر جانا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

2018 میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا تھا، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 2018 میں ہمارا مینڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے