قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی قوم کو اعتماد میں لیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏کابل میں جاکر فوٹو سیشن کیوں کیا گیا قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی قوم کو اعتماد میں لیا گیا اور اتنے بڑے دہشتگردوں کو چھوڑ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

اویس لغاری

شہباز شریف نے عوام کو 50 ارب کا ریلیف دیا، وزیر توانائی

(پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے