عمران خان کو عوام سے کوئی سروکار نہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو عوام سے کوئی سروکار نہیں۔ اگر عوام سے سروکار ہوتا تو انتقامی سیاست اور گالم گلوچ کو چھوڑ کر عوام کے لئے کام کرتے۔

یہ بھی پڑھیں

آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے