‏عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے کہ اب آپ نے وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی صرف اس لیے کہ وہ سنگین غداری کے مقدمے میں آپکے خلاف اپنا کردار ادا کررہے تھے آرٹیکل 5 اور 6 کے حوالے سے پیروی کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقدمہ عمران نیازی کے خلاف درج ہوگا اور مکمل تفتیش ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

2018 میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا تھا، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 2018 میں ہمارا مینڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے