تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں، رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ حقیقت نہیں سننا چاہتے یہ لوگ 2018 کا الیکشن کیوں بھول جاتے ہیں سنی اتحاد کونسل نے تو الیکشن ہی نہیں لڑا تو یہ کیسے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، نواز شریف

(پاک صحافت) صدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے